Saturday, May 18, 2024

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز کی بھارت میں لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز کی بھارت میں لینڈنگ
May 13, 2016
حیدرآباد(ویب ڈٰیسک)دنیا کے سب سے بڑے کارکو ہوائی جہاز نے بھارت کے شہر حیدرآباد میں کامیاب لینڈنگ کی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق دنیا کے سب سے بڑا ہوائی جہاز بھارتی شہر حیدرآباد میں اتر گیا ہے ۔ اس بڑے ہوائی جہاز میں چھے ٹربو انجن نصب ہیں جو ایک ہی وقت میں   640ٹن وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔