Saturday, April 20, 2024

دنیا کے خطرناک ترین افراد کی ”سوسائڈ سکواڈ” میں کچھ اچھا کرنے کی خواہش

دنیا کے خطرناک ترین افراد کی ”سوسائڈ سکواڈ” میں کچھ اچھا کرنے کی خواہش
July 16, 2015
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہالی وڈکی سپرہیرو فلم ”سوسائڈسکواڈ“ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم آئندہ برس پانچ اگست کوریلیز کی جائے گی۔ فلم میں سپر ہیرو کریکٹر امانڈا والر کرہ ارض کے سب سے خطرناک افرادکی ایک ٹاسک فورس تیارکرتا ہے جوکچھ اچھاکرناچاہتے ہیں۔ ڈیوڈآئرکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں ول سمتھ، جئریڈلیٹو، مارگرٹ روبی اور وائلاڈیوس سمیت دیگر اداکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔