Thursday, April 18, 2024

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی ، آرمی چیف

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی ، آرمی چیف
December 25, 2020

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔

قوم آج قائد کی سالگرہ انتہائی عقیدت و احترام سے منا رہی ہے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔ قوم قائداعظم کے امید، حوصلہ اور اعتماد کے پیغام کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ یہ دن منا رہی ہے ۔ ایمان، اتحاد اور تنظیم ہمیشہ عظیم پاکستانی قوم کے رہنما اصول رہیں گے۔

آرمی چیف  نے  کہا کہ قوم نے پورے عزم کے ساتھ بانی پاکستان کا امید، جرات اور اعتماد  کا پیغام برقرار رکھا ہے۔