Saturday, April 20, 2024

دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ الیکٹرک موٹر بائیک متعارف کرا دی گئی

دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ الیکٹرک موٹر بائیک متعارف کرا دی گئی
November 29, 2018
نیو یارک (92 نیوز) ماہر امریکی کمپنی ناولیب اور تھری ڈی پرنٹنگ مینوفیکچررز کی جانب سے حال ہی میں ایک ایسی انوکھی موٹر بائیک متعارف کروائی گئی ہے جو نہ صرف الیکٹرک بائیک ہے بلکہ اسے کی تیاری تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے کی گئی ہے۔ یہ دلچسپ بائیک  تیس سے پینتس کلو گرام کی دنیا کی پہلی بائیک ہے جو مکمل چارج ہونے کی صورت  میں کئی کلو میٹر کی رفتار تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔