Monday, September 16, 2024

دنیا کی مہنگی ترین ایس یو وی گاڑی، قیمت2لاکھ ڈالر

دنیا کی مہنگی ترین ایس یو وی گاڑی، قیمت2لاکھ ڈالر
March 22, 2018

بیجنگ( 92 نیوز ) دنیا کی سب سے مہنگی ایس یو وی گاڑی  کی قیمت ہے دو لاکھ ڈالر ہے ۔

گاڑی 4.5 ٹن وزنی اور ایک سو چالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے جس میں انٹیرئیر کسی فائیو سٹار ہوٹل کے کمرے جیسے لگتا ہے ۔

گاڑی میں فلیٹ سکرین ٹی وی اور دیگر جدید سہولیات موجود ہیں جنہیں آپ اپنے سمارٹ فون سے  کنٹرول کرسکتے ہیں ۔

یہ منفرد گاڑی چینی کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی ہے ۔