Monday, September 16, 2024

دنیا کا سب سے قیمتی ہیرا7ارب 46کروڑروپے میں فروخت

دنیا کا سب سے قیمتی ہیرا7ارب 46کروڑروپے میں فروخت
April 4, 2017
ہانگ کانگ (ویب ڈیسک)ہانگ کانگ میں دنیا کا سب سے قیمتی ہیراپنک سٹار 7ارب 47کروڑ روپے سے زائد میں نیلام ہو گیا۔انسٹھ اعشاریہ چھ قیراط کے اس گلابی ہیرے کو نیلام ہونے میں صرف پانچ منٹ لگے اورامریکہ کے جیولیوجیکل انسٹی ٹیوٹ کا یہ مہنگا ترین ہیرا ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے چوتائی فوک نامی جیولر کی ملکیت بن گیا۔