Thursday, March 28, 2024

دنیا بھر میں ہر تیسرا بچہ سیسے کے زہریلے اثرات سے متاثر ،پاکستان تیسرے نمبر پر

دنیا بھر میں ہر تیسرا بچہ سیسے کے زہریلے اثرات سے متاثر ،پاکستان تیسرے نمبر پر
July 30, 2020

جنیوا( 92 نیوز)بچوں کی صحت سے متعلق اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ  کے مطابق دنیا بھر میں ہر 3میں سے ایک بچہ سیسے کے زہریلے اثرات سےمتاثرنکلا۔

سیسے کے زہریلے اثرات سے متاثرہ ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر ہے ، ملک میں متاثرہ بچوں کی تعداد چار کروڑ 10لاکھ سے زائد ہے ۔

فہرست میں بھارت سرفہرست ، نائجیریا دوسرے اور بنگلہ دیش چوتھے نمبر پر موجود ہے ۔