Friday, April 26, 2024

دنیا بھر میں کورونا وائرس مجموعی طور پر 11 لاکھ 85 ہزار زندگیاں نگل گیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس مجموعی طور پر 11 لاکھ 85 ہزار زندگیاں نگل گیا
October 30, 2020
 واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا وائرس مجموعی طور پر 11 لاکھ 85 ہزار زندگیاں نگل گیا۔ چوبیس گھنٹوں میں امریکا میں مزید 984 ہلاکتیں ہوئیں جس کے بعد مجموعی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار تک جا پہنچی۔ خبرایجنسی کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 52 لاکھ 11 ہزار 215 ہو گئی۔ دنیا بھر میں کورونا کے 3 کروڑ 28 لاکھ 99 ہزار193 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 557  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 121120 ہو گئی۔ برازیل میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 143  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 158611 ہو گئی۔ روس میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 366  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 27301 ہو گئی۔ فرانس میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 235  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 36020 ہو گئی۔ اسپین میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 173 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 35639 ہو گئی۔ میکسیکو میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 495  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 90309 ہو گئی۔ برطانیہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 280  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 45955 ہو گئی۔ ایران میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 399  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 34113 ہو گئی۔ چلی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 86  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 14118 ہو گئی۔ عراق میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 45  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 10815 ہو گئی۔ اٹلی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 217  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 38122 ہو گئی۔ انڈونیشیا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 89  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 13701 ہو گئی۔ یوکرائن مین پچھلے 24 گھنٹوں میں 113 ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6868 ہو گئی۔ بیلجیم میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 132 ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 11170 ہو گئی۔