Thursday, April 25, 2024

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 11 لاکھ سے بڑھ گئیں

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 11 لاکھ سے بڑھ گئیں
October 16, 2020
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ دنیا بھر میں ہلاکتیں 11 لاکھ سے بڑھ گئیں۔ خبرایجنسی کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 91 لاکھ 5 ہزار 331 ہو گئی۔ دنیا بھر میں کورونا کے 2 کروڑ 92 لاکھ 91 ہزار261 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ امریکا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 808  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 222651 ہو گئی۔ بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 833  ہلاک،  ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 112144 ہو گئی۔ برازیل میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 681  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 152460 ہو گئی۔ روس میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 286  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 23491 ہو گئی۔ اسپین میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 140  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 33553 ہو گئی۔ میکسیکو میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 478  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 84898 ہو گئی۔ فرانس میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 88  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 33125 ہو گئی۔ برطانیہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 138  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 43293 ہو گئی۔ ایران میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 256  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 29605 ہو گئی۔ چلی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 19  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 13434 ہو گئی۔ عراق میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 65  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 10086 ہو گئی۔ اٹلی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 83  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 36373 ہو گئی۔ انڈونیشیا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 112  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 12268 ہو گئی۔ یوکرائن مین پچھلے 24 گھنٹوں میں 73 ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5302 ہو گئی۔ بیلجیم میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 34 ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 10278 ہو گئی۔