Saturday, May 11, 2024

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 17 ہزار سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 17 ہزار سے بڑھ گئی
November 15, 2020
 واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 17 ہزار سے بڑھ گئی۔ امریکا میں ایک روز میں مزید ایک ہزار 258 مریض دم توڑ گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 43 لاکھ 9 ہزار 503 ہو گئی۔ دنیا بھر میں کورونا کے 3 کروڑ 78 لاکھ 56 ہزار24 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ امریکا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 1258 ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 251254 ہو گئی۔ بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 449  ہلاک،  ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 129674 ہو گئی۔ برازیل میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 727  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 165673 ہو گئی۔ فرانس میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 354  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 44246 ہو گئی۔ روس میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 391  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 32834 ہو گئی۔ برطانیہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 462  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 51766 ہو گئی۔ ارجنٹائن میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 262  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 35307 ہو گئی۔ کولمبیا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 160  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 33829 ہو گئی۔ اٹلی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 544  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 44683 ہو گئی۔ میکسیکو میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 568  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 97624 ہو گئی۔ جرمنی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 61  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 12564 ہو گئی۔ ایران میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 452  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 41034 ہو گئی۔ پولینڈ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 548  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 10045 ہو گئی۔ یوکرائن میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 191  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 9508 ہو گئی ۔ بلجئیم میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 215  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 141.6 ہو گئی۔ عراق میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 43  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 11623 ہو گئی۔ انڈونیشیا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 111  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15148 ہو گئی۔ ترکی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 92  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 11418 ہو گئی۔ رومانیہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 129  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8813 ہو گئی۔