Thursday, March 28, 2024

دنیا بھر میں کورونا سے مزید ساڑھے 6 ہزار سے زائد مریض چل بسے

دنیا بھر میں کورونا سے مزید ساڑھے 6 ہزار سے زائد مریض چل بسے
July 1, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 39 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ ایک روز میں ساڑھے 6 ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئیں۔

بھارت میں 957، امریکا میں 166، روس میں 669 اور ایران میں 137 مریض چل بسے۔

دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ28 لاکھ سے بڑھ گئی، صحت مند ہونے والوں کی تعداد بھی 16 کروڑ 73 لاکھ سے بڑھ گئی۔