Thursday, March 28, 2024

دمام میں پبلک پراسیکیوشن کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

دمام میں پبلک پراسیکیوشن کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
September 2, 2018
دمام( 92 نیوز) سعودی عرب کے شہر دمام میں پبلک پراسیکیوشن کی عمارت میں  آگ لگ گئی ۔ اچانک لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ہے،سعودی عرب کا محکمہ شہری دفاع آگ پر قابو پانے  کی کوششوں میں مصروف  ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے کے واقعے میں تاحال  کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔