Tuesday, May 14, 2024

دفتر خارجہ مان لے فارن پالیسی اب صرف ان کی ڈومین نہیں ہے ، شیریں مزاری

دفتر خارجہ مان لے فارن پالیسی اب صرف ان کی ڈومین نہیں ہے ، شیریں مزاری
August 15, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دفتر خارجہ مان لے فارن پالیسی اب صرف ان کی ڈومین نہیں ہے،مسئلہ کشمیر پر سفارتکاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ   کشمیر کے حوالے سے بروشر چھاپنا کافی نہیں،کلچر آف ڈیموکریسی کو آگے لے کر جانا ہوگا ، ثقافت کشمیریوں پر مظالم اجاگر کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔