Friday, May 17, 2024

دس ملین ڈالر خرچیں اور جزیرہ آپکا ہوا

دس ملین ڈالر خرچیں اور جزیرہ آپکا ہوا
September 15, 2018
اسلام آباد( 92 نیوز)اگر آپ گھومنے پھرنے کے شوقین  ہیں تو ویڈیو میں نظر آنیوالا بحرالکاہل  کا یہ خوبصورت جزیرہ اب آپکا ہوسکتاہے۔ دلکش مناظر اور قدرت کے قریب ترین جدید آرائشوں  سے بھرپور جزیرہ ایسا کہ کہیں اوور جانے کا دل ہی نہ کرے۔ حکام کی جانب سے اس جزیرے کی قیمت ایک کروڑ ڈالر رکھی گئی ہے۔