Thursday, April 18, 2024

دریائے ہین پر دیوہیکل ڈریگن کی شکل میں تمعیر کیا گیا ایک اور شاہکار

دریائے ہین پر دیوہیکل ڈریگن کی شکل میں تمعیر کیا گیا ایک اور شاہکار
January 4, 2017

 ہنوئی (ویب ڈیسک)دنیا میں آپ نے کئی جدید انداز کے پل دیکھے ہوں گے،لیکن ایسا منفرد پُل شاید ہی کہیں دیکھاہو۔

ایک ایسا پل جو نہ صرف دیوہیکل ڈریگن کی شکل میں تعمیر کیا گیاہے بلکہ اُسی طرح آگ کا شعلہ بھی اُگلتاہے۔15 ہزار جدید اور رنگ برنگی لائٹوں سے مزین یہ دلکش پل ویتنام کے دریائے ہین پر تعمیر کیا گیا ہےاور طرز تعمیر کا ایک عظیم شاہکار ہے ۔