Friday, April 19, 2024

درہ آدم خیل میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، گولہ بارود برآمد

درہ آدم خیل میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، گولہ بارود برآمد
December 9, 2021 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) درہ آدم خیل میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، بوسی خیل کے پہاڑی علاقے سے بھاری تعداد میں گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

برآمد ہونے والے بارودی مواد میں 14 مارٹر گولے اور مارٹر گن شامل ہیں، بی ڈی ایس عملے نے زیر زمین چھپائے ذخیرے کو تباہ کر دیا