Tuesday, April 23, 2024

درندہ صفت شخص نے سوتیلے بیٹے کوہتھوڑے مارمارکر مارڈالا

درندہ صفت شخص نے سوتیلے بیٹے کوہتھوڑے مارمارکر مارڈالا
June 9, 2015
کراچی(92نیوز)درندہ صف شخص نے اپنے سوتیلے بیٹے کو ہتھوڑے مار مار کر ہلاک کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق  کورنگی کراچی  میں  درندہ  صفت  شخص نے ہتھوڑے مار مار کر  چار سال کے سوتیلےبیٹے کومار ہی ڈالاجبکہ دوسرا بچہ زخمی ہوگیا ۔ ملزم  فرارہونے میں کامیاب ہوگیا  جبکہ  اہل خانہ  غم سے  نڈھال ہیں ۔