Friday, April 26, 2024

دربالا : براتیوں سے بھری وین دریا میں گرنے سے 4بچوں سمیت 10افراد جاں بحق

دربالا : براتیوں سے بھری وین دریا میں گرنے سے 4بچوں سمیت 10افراد جاں بحق
August 1, 2015
دیربالا(92نیوز)دیربالامیں براتیوں سے بھری وین دریا میں گرنے سے 4بچوں سمیت 10جاں بحق ہوگئے جبکہ آزاد کشمیر میں جیپ کھائی میں گرنےسے ایک شخص جاں بحق، 4بچے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دیربالا کے علاقے ڈوگ درہ میں براتیوں سے بھری وین دریا میں گرنے سے دس افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں چار خواتین اور چار بچے بھی شامل ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں جیپ کھائی میں گرنےسے ایک شخص جاں بحق، چار بچے زخمی ہوگئے۔