Sunday, September 8, 2024

دبئی میں پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات

دبئی میں پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات
January 13, 2016
  لاہور(92نیوز)پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کی دبئی میں ملاقات ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پٹھان کوٹ حملے کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی ملاقات کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔