Saturday, May 4, 2024

داعش کا دہشتگرد عمر اسلام آباد منتقل

داعش کا دہشتگرد عمر اسلام آباد منتقل
January 4, 2016
اسلام آباد(92نیوز) داعش کے دہشت گرد عبداللہ منصوری کے بعد ملزم عمر کو بھی اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق داعش کے اہم کارندے عمر کو بھی عبداللہ منصوری کے بعد اسلام آباد منتقل کر دیاگیا ہے ۔ ملزم عمر کو لاہور میں چھاپہ مار کارروائی کے بعد گرفتار کیا گیا ۔ واضح رہے کہ  ملزم کے سانحہ  صفورا میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔