Tuesday, April 23, 2024

دارالامان سرگودھا میں رہائش پذیر لڑکیوں پر تشدد کا انکشاف

دارالامان سرگودھا میں رہائش پذیر لڑکیوں پر تشدد کا انکشاف
May 19, 2018
سرگودھا( 92 نیوز ) سرگودھا کے دارالامان میں رہائش پذیر لڑکیوں پر تشدد کا انکشاف ہوا ہے ۔ سپرنٹنڈنٹ نے لڑکی کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،سپرنٹنڈنٹ صائمہ کے تشدد کی ویڈیو 92 نیوز نے حاصل کر لی۔ سپرنٹنڈنٹ نے لڑکی سے ہاتھا پائی کی  اور تھپڑ بھی مارے۔