Monday, May 13, 2024

داتا علی ہجویری ؒ کا 977 واں عرس آج سے شروع ہو رہا ہے

داتا علی ہجویری ؒ کا 977 واں عرس آج سے شروع ہو رہا ہے
October 6, 2020

لاہور ( 92 نیوز) حضرت داتا علی ہجویری  کا 977واں عرس آج سے شروع ہوگا، رسم چادر پوشی کے بعد دودھ کی سبیل اور لنگر کاسلسلہ بھی شروع ہوگا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،2 ہزار سے زائد پولیس افسر اور اہلکار فرائض انجام دیں گے۔