Sunday, September 8, 2024

داتا دربار پر بڑی گیارہویں شریف کی تقریب ، عقیدت مندوں کی شرکت

داتا دربار پر بڑی گیارہویں شریف کی تقریب ، عقیدت مندوں کی شرکت
January 21, 2016
لاہور(92نیوز)حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی مناسبت سے بڑی گیارہویں شریف کے موقع پر لاہور میں حضرت داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔