Thursday, April 25, 2024

خیرپور:ٹرک اور بس میں تصادم،پانچ خواتین سمیت تیرہ جاں بحق

خیرپور:ٹرک اور بس میں تصادم،پانچ خواتین سمیت تیرہ جاں بحق
March 25, 2015
خیرپور(ویب ڈیسک)خیبر پور کے مہران نیشنل ہا ئی وے پر سیٹھا رجہ کے قریب بس اور ٹرک میں تصا دم ہو گیا ہے ۔ جس کے نتیجے میں  پا نچ خواتین سمیت تیرہ افرادجاں بحق اور اٹھا رہ سے زائد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔