Wednesday, April 24, 2024

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں  تعطیلات 12 جنوری تک بڑھا دی گئیں

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں  تعطیلات 12 جنوری تک بڑھا دی گئیں
January 7, 2020
پشاور ( 92 نیوز) سردی کی شدت میں اضافے کے بعد پنجاب  کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی  سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات  12 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں ۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولز  13  جنوری کو کھلیں گے ، پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے بھی چھٹیوں میں توسیع کر دی ۔