Friday, May 10, 2024

خیبرپختونخوا کی پہلی شہید پولیس اہلکار کا اعزاز شازیہ گل کے پاس ‏

خیبرپختونخوا کی پہلی شہید پولیس اہلکار کا اعزاز شازیہ گل کے پاس ‏
August 4, 2019
نو شہرہ ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا  میں پولیس کے سیکڑوں جوانوں نے قربانیاں دیں مگر لیڈی کانسٹیبل شازیہ نے جان نثار کرنے کی نئی تاریخ رقم کردی، بہادر خاتون اہلکار کے بھائی اور چچا بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جان نچھاور کر چکے ہیں والد پاک فوج میں وطن کا دفاع کرتے رہے اور 2 بھائی اور ایک بہن اب بھی پولیس میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ آج سے 8سال قبل جب خیبر پختونخوا بارود کا ڈھیر بن چکا تھا اورپاک فوج کے ساتھ خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار بھی قربانیاں دے رہے تھے تو پولیس کی نڈر کانسٹیبل شازیہ گل نے بھی انہی دنوں اس وقت جان کا نذرانہ پیش کیا جب [caption id="attachment_235001" align="alignnone" width="500"]خیبرپختونخوا ‏ پہلی شہید ‏ پولیس اہلکار ‏ شازیہ گل ‏شہید نو شہرہ ‏ ‏92 نیوز لیڈی کانسٹیبل ‏ تاریخ رقم ‏ بہادر خاتون اہلکار ‏ دہشت گردی ‏ جان نچھاور ‏ پاک فوج ‏ وطن کا دفاع ‏ بارود کا ڈھیر ‏ نڈر کانسٹیبل ‏ نوشہرہ کچہری ‏ پولیس جوائن ‏ شہادت کا رتبہ ‏ عوام ‏ تحفظ ‏ مامور ‏ قیامت برپا ‏ جام شہادت ‏ زندہ جاوید ‏ معصوم بیٹا ‏ خطے کی پہلی خاتون شہید ‏ فرنٹیئر کور ‏ شیر زمان ‏ سہیل خان ‏ راشد خان ‏ رابعہ ‏ پولیس میں ملازمت خیبرپختونخوا کی پہلی شہید پولیس اہلکار کا اعزاز شازیہ گل کے پاس ‏[/caption] دہشت گروں نے نوشہرہ کچہری کو نشانہ بنایا۔ شازیہ گل کی خواہش تھی کہ وہ  پاک فوج میں شمولیت اختیار کر کے ملک کا دفاع کرے، پاک فوج تو وہ نہ جا سکی تاہم پولیس جوائن کر کے انہوں نے شہادت کا رتبہ ضرور حاصل کیا۔ عوام کے تحفظ پر مامور ایک صبح جب  شازیہ گل اپنے 7 ماہ کے بیٹے کو گھر چھوڑ کر کچہری پہنچی تو دہشت گردوں نے وہاں قیامت برپا کر دی، شازیہ گل کی زندگی کا چرغ تو گل ہو گیا مگر جام شہادت نوش کر کے وہ زندہ جاوید ہو گئی۔ شازیہ کا معصوم بیٹا اب سکول جانے لگا ہے۔ [caption id="attachment_235002" align="alignnone" width="500"]خیبرپختونخوا ‏ پہلی شہید ‏ پولیس اہلکار ‏ شازیہ گل ‏شہید نو شہرہ ‏ ‏92 نیوز لیڈی کانسٹیبل ‏ تاریخ رقم ‏ بہادر خاتون اہلکار ‏ دہشت گردی ‏ جان نچھاور ‏ پاک فوج ‏ وطن کا دفاع ‏ بارود کا ڈھیر ‏ نڈر کانسٹیبل ‏ نوشہرہ کچہری ‏ پولیس جوائن ‏ شہادت کا رتبہ ‏ عوام ‏ تحفظ ‏ مامور ‏ قیامت برپا ‏ جام شہادت ‏ زندہ جاوید ‏ معصوم بیٹا ‏ خطے کی پہلی خاتون شہید ‏ فرنٹیئر کور ‏ شیر زمان ‏ سہیل خان ‏ راشد خان ‏ رابعہ ‏ پولیس میں ملازمت خیبرپختونخوا کی پہلی شہید پولیس اہلکار کا اعزاز شازیہ گل کے پاس ‏[/caption] نوشہرہ  سے تعلق رکھنے والی شازیہ نے خطے کی پہلی خاتون شہید ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے،صرف  شازیہ ہی ہیں ان کے بھائی مصری خان فرنٹیئر کور میں ملازمت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر چکے ہیں شازیہ کے چچا شیر زمان نے پاک فوج میں رہتے ہوئے وطن پر جان نچھاور کی ہے ۔ خیبرپختونخوا ‏ پہلی شہید ‏ پولیس اہلکار ‏ شازیہ گل ‏شہید نو شہرہ ‏ ‏92 نیوز لیڈی کانسٹیبل ‏ تاریخ رقم ‏ بہادر خاتون اہلکار ‏ دہشت گردی ‏ جان نچھاور ‏ پاک فوج ‏ وطن کا دفاع ‏ بارود کا ڈھیر ‏ نڈر کانسٹیبل ‏ نوشہرہ کچہری ‏ پولیس جوائن ‏ شہادت کا رتبہ ‏ عوام ‏ تحفظ ‏ مامور ‏ قیامت برپا ‏ جام شہادت ‏ زندہ جاوید ‏ معصوم بیٹا ‏ خطے کی پہلی خاتون شہید ‏ فرنٹیئر کور ‏ شیر زمان ‏ سہیل خان ‏ راشد خان ‏ رابعہ ‏ پولیس میں ملازمت ایک ہی گھر سے تین شہادتیں دینے کے بعد بھی شازیہ کے 2 بھائی سہیل خان اور راشد خان اور ایک بہن رابعہ پولیس میں ملازمت کر رہی ہیں ، جان نثاروں کے اس خاندان میں سب ملک کا دفاع کر چکے ہیں شازیہ کے والد پاک فوج سے ریٹارئرڈ ہو چکے ہیں ۔ [caption id="attachment_235004" align="alignnone" width="500"]خیبرپختونخوا ‏ پہلی شہید ‏ پولیس اہلکار ‏ شازیہ گل ‏شہید نو شہرہ ‏ ‏92 نیوز لیڈی کانسٹیبل ‏ تاریخ رقم ‏ بہادر خاتون اہلکار ‏ دہشت گردی ‏ جان نچھاور ‏ پاک فوج ‏ وطن کا دفاع ‏ بارود کا ڈھیر ‏ نڈر کانسٹیبل ‏ نوشہرہ کچہری ‏ پولیس جوائن ‏ شہادت کا رتبہ ‏ عوام ‏ تحفظ ‏ مامور ‏ قیامت برپا ‏ جام شہادت ‏ زندہ جاوید ‏ معصوم بیٹا ‏ خطے کی پہلی خاتون شہید ‏ فرنٹیئر کور ‏ شیر زمان ‏ سہیل خان ‏ راشد خان ‏ رابعہ ‏ پولیس میں ملازمت خیبرپختونخوا کی پہلی شہید پولیس اہلکار کا اعزاز شازیہ گل کے پاس ‏[/caption]