Wednesday, May 8, 2024

خیبرپختونخوا میں کل سے ہالز کے اندر شادی کی تقریبات پر پابندی عائد ہوگی

خیبرپختونخوا میں کل سے  ہالز کے اندر شادی کی تقریبات پر پابندی عائد ہوگی
March 30, 2021

پشاور ( 92 نیوز) خیبر پختونخوا میں کل سے شادی ہالز کے اندر شادی بیاہ کی تقریبات پرپابندی عائد ہوگی، معاون خصوصی کامران بنگش کہتے کے مطابق 16 اضلاع میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کامران بنگش نے  بتایا کہ  سول سکرٹریٹ میں ملاقاتیوں پر پابندی لگانے کا بھی فیصلہ  کیا گیا ، سرکاری دفاتر میں صرف ملازمین کی حاضری 50 فیصد ہوگی۔