Friday, May 3, 2024

 خیبرپختونخوا  اسمبلی کا چھے جون کو طلب کیاجانیوالا اجلاس ملتوی

 خیبرپختونخوا  اسمبلی کا چھے جون کو طلب کیاجانیوالا اجلاس ملتوی
June 3, 2016
پشاور(92نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی کا چھے جون کو بجٹ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ گورنرخیبرپختونخوا نے اجلاس طلب کرنے کا حکم واپس لے لیاجبکہ  بجٹ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔