Friday, April 26, 2024

خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں تلخ کلامی ، ہاتھا پائی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں تلخ کلامی ، ہاتھا پائی
February 18, 2020
پشاور (92 نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی کا آجلاس بھی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا ، حکومتی اور اپوزیشن  ارکان اسمبلی میں پہلے تلخ کلامی ہوئی  اور پھر نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی ۔ حکومت اور اپوزیشن ارکان  ایک دوسرے کو دھکے دیتے رہے جبکہ اسپیکر اسمبلی  ممبران سے نشستوں  پر تشریف رکھنے کی استدعا کرتے رہے ۔اپوزیشن ارکان نے  اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا اور  نعرے بازی کی ، اپوزیشن ارکان کا کہنا تھ اکہ  احتجاج جاری رکھیں گے، اجلاس نہیں چلنے دیں گے۔