Thursday, April 25, 2024

خیبر پختونخوا کی تمام یونیورسٹیز میں قرآن پاک باترجمہ پڑھانے کی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا کی تمام یونیورسٹیز میں قرآن پاک باترجمہ پڑھانے کی قرارداد منظور
July 7, 2020
 پشاور (92 نیوز) خیبر پختونخوا کی تمام یونیورسٹیز میں قرآن پاک باترجمہ پڑھانے کی قرارداد منظور ہو گئی۔ قراداد جماعت اسلامی کے ایم پی اے عنایت اللہ نے پیش کی۔ قرارداد خیبرپختونخوا اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرداد کے متن میں کہا گیا کہ یونیورسٹیز میں قرآن کو قومی زبان اردو میں پڑھایا جائے۔