Wednesday, April 24, 2024

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن  کے انتظامات مکمل،پریذائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیار مل گئے

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن  کے انتظامات مکمل،پریذائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیار مل گئے
May 29, 2015
پشاور(92نیوز) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں پریذائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیار بھی مل گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق  خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں درجہ چہارم کا اسکول چوکیدار اور خاکروب بھی پولنگ افسر بن گئےہیں ۔ دریں اثنا زائد المعیاد شناختی کارڈ رکھنے والوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدی گئی ہے ۔