Wednesday, April 24, 2024

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر
February 24, 2020
پشاور (92 نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا، اجلاس صرف 40 منٹ چل سکا، اسپیکرمشتاق غنی نے اجلاس منگل 2 بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔ اپوزیشن ارکان اسمبلی اجلاس کے دوران میگا فون بھی ساتھ لائے تھے، ادھر خیبر پختونخوا اسمبلی کی تمام چھتیس قائمہ کمیٹیاں تحلیل کردی گئیں، اسپیکر مشتاق غنی نے منظوری دے دی۔