Tuesday, May 21, 2024

خیبر پختونخوا اسمبلی، نگہت اورکزئی کا پرائیویٹ بل پیش کرنیکی اجازت نہ ملنے پر احتجاج

خیبر پختونخوا اسمبلی، نگہت اورکزئی کا پرائیویٹ بل پیش کرنیکی اجازت نہ ملنے پر احتجاج
June 3, 2021

پشاور(92 نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں بد نظمی، پرائیویٹ بل پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر نگہت اورکزئی نے شدید احتجاج کیا۔

نگہت اورکزئی نے ایجنڈے کی کاپی پھاڑ کر صوبائی وزیر کی جانب اچھال دی۔

نگہت اورکزئی نے صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ پر سینی ٹائزر کی بوتل بھی دے ماری۔