Thursday, May 9, 2024

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کو مکمل نئے سرے سے تبدیل اور جدید کردیا، وزیر اعظم

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کو مکمل نئے سرے سے تبدیل اور جدید کردیا، وزیر اعظم
April 10, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بہت کوششوں کے بعد خیبر ٹیچنگ ہسپتال کو مکمل نئے سرے سے تبدیل اور جدید کردیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان کی ٹویٹر پیغام کے ذریعے خیبر ٹیچنگ ہسپتال بورڈ انتظامیہ کو مبارکباد دی اور کہا کہ، نیا اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنانا آسان ہے پرانے ہسپتال کو ٹھیک کرنا مشکل ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹر پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی تصاویر بھی شئیر کردیں۔