Sunday, September 8, 2024

خیبر ایجنسی:فضائی کارروائی میں 9دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی:فضائی کارروائی میں 9دہشت گرد ہلاک
January 19, 2016
راولپنڈی(92نیوز)سکیورٹی فورسز کی خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی نو دہشت گرد مارے گئے،۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کارروائی پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے میں کی گئی ۔