Thursday, March 28, 2024

خوشی کے موقع پر سنو سپرے کا استعمال مہنگا پڑ گیا

خوشی کے موقع پر سنو سپرے کا استعمال مہنگا پڑ گیا
May 17, 2018
لندن ( 92 نیوز )شادی بیاہ اور سالگرہ کی تقریبات میں سنو سپرے کا استعمال عام ہے ، اسے ہوا میں اڑایا جاتا ہے تو محفل میں شریک لوگوں کے سر اور منہ پر پھینک کر بھی شوخی ماری جاتی ہے۔ لیکن  یہ سپرے آگ کو بڑی جلدی کیچ کرتا ہے جیسا کہ اس تصویر میں ہی دیکھ لیں کہ کیسے ایک شخص کی نادانی نے خوشی کے موقع کو حادثے میں بدل دیا ۔