Friday, April 19, 2024

خورشید شاہ سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہم

خورشید شاہ سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہم
May 6, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)خورشید شاہ سابق وزرائے اعظم کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے پر برہم ہوگئے کہتے ہیں یوسف گیلانی اور پرویز اشرف پر پابندی کا مقصد پیپلز پارٹی پر دباؤ بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ  سابق چیئرمین سینٹ کے خلاف بھی ایف آئی آر کٹ گئی ہے جبکہ اب  وزیراعظم کو  سیاستدان بھی دہشتگرد نظر آنے لگے ہیں ۔