Thursday, April 25, 2024

خودکارڈرائیونگ سسٹم سے لیس گاڑی تیار

خودکارڈرائیونگ سسٹم سے لیس گاڑی تیار
January 6, 2017

 لاہور(ویب ڈیسک)گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی نے ایسی کار تیار کی ہے جس میں لگا سسٹم لوگوں سے رابطوں کے ساتھ ساتھ خودکار ڈرائیونگ میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

گاڑی کے دروازے ڈرائیور یا مسافروں کے قریب آنے پر خود کھل جاتے ہیں۔اس کی ہیڈ لائٹس درحقیقت آنکھوں کی پلکوں کی طرح جھپکتی یا جھلملاتی رہتی ہیں۔ یہ گاڑی لائٹ،آواز اور ضروری معلومات خودکار طور پر فراہم کرسکے گی۔