Friday, May 17, 2024

خود کار ایمر جنسی بریک سسٹم کے حامل ٹرک کی ٹیسٹ ڈرائیو کامیابی سے مکمل

خود کار ایمر جنسی بریک سسٹم کے حامل ٹرک کی ٹیسٹ ڈرائیو کامیابی سے مکمل
November 19, 2021 ویب ڈیسک

اسٹاک ہومز (92 نیوز) سویڈن کی کمپنی نے جدید ٹرک کی ٹیسٹ ڈرائیو کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔

اس ٹرک میں جو نیا فیچر دیا گیا ہے وہ ہے اس کا خود کار ایمر جنسی بریک سسٹم ہے۔ پہلی ٹیسٹ ڈرائیور کے دوران سٹرک پر ایک ایکسیڈنٹ شدہ کار کھڑی کی گئی، 40 ٹن لوڈڈ ٹرک نے گاڑی کے قریب آکر ایمرجنسی بریک لگا دئیے۔

دوسرے تجربے میں تیز رفتار ٹرک سامنے کار آنے پر اس کے پیچھے جا کر رک گیا۔