Saturday, April 27, 2024

خواجہ سعد رفیق کی ایم کیو ایم رہنماوں سے ملاقات

خواجہ سعد رفیق کی ایم کیو ایم رہنماوں سے ملاقات
March 9, 2015
کراچی (ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی طرف سےچیئرمین سینیٹ  کی لابنگ کےلئے  قائم کی گئی کمیٹی نے خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں کراچی میں نائن زیرو پر ایم کیو ایم کے رہنماوں سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں پاکستان کے سیاسی مسائل کے علاوہ موجودہ سینیٹ کے انتخابات پر بات کی گئی ۔ حکومتی کمیٹٰی نے متحدہ کے رہنماوں کو چیئرمین سینیٹ کےلئے ووٹ کی اپیل کی اور ساتھ ہی وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے اہم پیغام پہنچایا ۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار اور رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ قیمتی تجاویز دی ہیں ،، ایم کیو ایم اپنا چیئرمین لا سکتی ہے جبکہ خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں مشاورت کا عمل جاری رہے گا۔