Friday, March 29, 2024

خواجہ سعد رفیق اور پیراگون سوسائٹی کا تعلق بے نقاب،92نیوز نے اہم کاغذات حاصل کر لئے

خواجہ سعد رفیق اور پیراگون سوسائٹی کا تعلق بے نقاب،92نیوز نے اہم کاغذات حاصل کر لئے
April 17, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) خواجہ سعد رفیق اور پیراگون سوسائٹی کا تعلق بے نقاب  ہو گیا ، معاملے سے متعلق  92 نیوز نے اہم دستاویزات حاصل کر لیں ۔ 2016 میں خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی خواجہ سلمان رفیق نے پیراگون سوسائٹی میں 50 کنال سے زائد رقبہ پیراگون کے چیف ایگزیکٹیو ندیم ضیا کے ساتھ تبادلہ نامہ کیا۔ کاغذات کے مطابق اپنی پیرا گون کی زمین اس کو دیکر پیراگون میں ہی زمین حاصل کی۔