Friday, April 26, 2024

خواجہ آصف کی نا اہلی پر پی ٹی آئی کا لاہور میں جشن

خواجہ آصف کی نا اہلی پر پی ٹی آئی کا لاہور میں جشن
April 26, 2018
لاہور ( 92 نیوز) لاہور میں خواجہ آصف کی نااہلی پر پاکستان تحریک انصاف کا  جشن جاری ہے ۔ چیئرنگ کراس اسمبلی ہال کے سامنے  ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے مٹھائی اور 29 اپریل کے جلسے کے لئے  آگاہی پمفٹ بھی تقسیم  کئے جا رہے ہیں۔