Monday, May 13, 2024

خلیج فارس میں چین کے خفیہ پراجیکٹ کا انکشاف

خلیج فارس میں چین کے خفیہ پراجیکٹ کا انکشاف
November 20, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) خلیج فارس میں چین کے خفیہ پراجیکٹ کا انکشاف ہوگیا۔

امریکی انٹیلی جنس کے مطابق چین اماراتی بندرگاہ پر فوجی تنصیبات قائم کر رہا ہے۔ امریکا نے یو اے کو واضح کر دیا کہ چینی موجودگی تعلقات میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔

امریکی انتباہ کے بعد بندرگاہ پر تعمیرات روک دی گئیں۔