Thursday, April 25, 2024

خلیج بنگال میں موجود شدید ڈپریشن سمندری طوفان گلاب میں تبدیل

خلیج بنگال میں موجود شدید ڈپریشن سمندری طوفان گلاب میں تبدیل
September 26, 2021 ویب ڈیسک

اُڑیسا (92 نیوز) خلیج بنگال میں موجود شدید ڈپریشن سمندری طوفان گلاب میں تبدیل ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے ایک اور الرٹ جاری کردیا، سمندری طوفان کراچی سے دو ہزار تین سو پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

سسٹم کے بھارت کی ساحلی پٹی اڑیسا کی جانب بڑھنے کے امکانات ہیں، پاکستان کی ساحلی پٹی کو اس سسٹم سے کوئی خطرہ نہیں۔