Sunday, May 5, 2024

خلابازوں نے زمین سے 200 میل دور یوم تشکر منایا

خلابازوں نے زمین سے 200 میل دور یوم تشکر منایا
November 25, 2016

لاہور(ویب ڈیسک) زمین سے دو سو میل کے فاصلے اور گھر والوں سے دور ہونے کے باوجود عالمی خلائی اسٹیشن پر موجودخلا بازوں نے بھی یوم تشکر کی خوشی منائی  اورٹرکی کے گوشت، آلو اور سبزیوں  کے علاوہ چیری اور بلیو بیری سے بنے میٹھے سے بھی لطف اندوز ہوئے اور انہیں یوم تشکر مناتے کرہ ارض پر ان کے اہل خانہ نے بھی دیکھا۔