خطے کے بدلتے حالات اور پاکستان کو درپیش چیلنجز پر دیکھئے 92 نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن
لاہور (92 نیوز) خطے کے بدلتے حالات اور پاکستان کو درپیش چیلنجز پر 92 نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن آج ہو گی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار خصوصی ٹرانسمیشن کا حصہ ہوں گے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ کی میزبانی میں خصوصی ٹرانسمیشن آج سہ پہر 4 بجے سے شام 6 بجے تک ہو گی۔
افغان جنگ میں کیا
ہوا؟
دیکھئیے 92 نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن !!
ڈی جی آئی
ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار خصوصی ٹرانسمیشن کا حصہ ہوں
گے۔۔
ڈاکٹر معید پیرزادہ کی میزبانی میں دیکھیں خصوصی ٹرانسمیشن
آج سہ پہر4 بجے سے شام 6 بجے تک صرف 92 ںیوز پر !!#DGISPR
@MoeedNj
#92NewsHDPlus
pic.twitter.com/wfOtOxyE5F