Friday, April 19, 2024

خطرناک کورونا دنیا میں 11 لاکھ 42 ہزار زندگیاں نگل گیا

خطرناک کورونا دنیا میں 11 لاکھ 42 ہزار زندگیاں نگل گیا
October 23, 2020
 واشنگٹن (92 نیوز) خطرناک کورونا دنیا میں 11 لاکھ 42 ہزار زندگیاں نگل گیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں امریکا میں مزید 973 اموات ہوئیں۔ مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار تک جا پہنچی۔ خبرایجنسی کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 19 لاکھ 63 ہزار 710 ہو گئی۔ دنیا بھر میں کورونا کے 3 کروڑ 11 لاکھ 69 ہزار 331 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ امریکا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 923  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 228331 ہو گئی۔ بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 683  ہلاک،  ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 117336 ہو گئی۔ برازیل میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 503  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 155962 ہو گئی۔ روس میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 290  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 25242 ہو گئی۔ اسپین میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 155  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 34521 ہو گئی۔ فرانس میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 162  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 34210 ہو گئی۔ ارجنٹائن میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 438  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 27957 ہو گئی۔ میکسیکو میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 522  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 87415 ہو گئی۔ کولمبیا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 172  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 29636 ہو گئی۔ پیرو میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 47  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 33984 ہو گئی۔ برطانیہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 189  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 44347 ہو گئی۔ ایران میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 304  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 31850 ہو گئی۔ چلی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 73  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 13792 ہو گئی۔ عراق میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 47  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 10465 ہو گئی۔ اٹلی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 136  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 36968 ہو گئی۔ انڈونیشیا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 102  ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 12959 ہو گئی۔ یوکرائن مین پچھلے 24 گھنٹوں میں 116 ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6043 ہو گئی۔ بیلجیم میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 50 ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 10539 ہو گئی۔