خضدار : مسافرکوچ حادثہ کا شکار 8افراد جاں بحق 12زخمی December 19, 2015 Edit Delete خضدار : مسافرکوچ حادثہ کا شکار 8افراد جاں بحق 12زخمی خضدار(92نیوز)خضدار کے علاقے میں مسافر کوچ آرسی ڈی شاہراہ پر حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ اس اندوہناک حادثے میں 8افراد جاں بحق اور 12افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ پاکستان بلوچستان بریکنگ نیوز اہم ترین