Thursday, May 9, 2024

خصوصی طیارہ دس لاکھ سائنو فارم ویکسین کی ڈوزز لے کر پاکستان پہنچ گیا

خصوصی طیارہ دس لاکھ سائنو فارم ویکسین کی ڈوزز لے کر پاکستان پہنچ گیا
June 5, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) خصوصی طیارہ دس لاکھ سائنو فارم ویکسین کی ڈوزز لے کر پاکستان پہنچ گیا۔

جون میں سائنو فارم، کین سائنو اور سائنو ویک ویکسین کی مجموعی طور پر 11 ملین ڈوزز پاکستان کو ملیں گی۔ این سی او سی کے مطابق ویکسی نیشن مہم میں سہولیات بڑھانے کے ساتھ ویکسین کی بلا تعطل سپلائی جاری ہے۔