Monday, May 13, 2024

خشونت سنگھ نے بھارت میں نسلی بالادستی کی پیشگوئی کی تھی ،وزیراعظم

خشونت سنگھ نے بھارت میں نسلی بالادستی کی پیشگوئی کی تھی ،وزیراعظم
December 19, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ خشونت سنگھ نے بھارت میں نسلی بالادستی کی پیشگوئی کی ، بھارت آج اسی راہ پر گامزن ہے ۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1207521996273332229?s=20 وزیر اعظم نے نامور بھارتی دانشور خشونت سنگھ کا آرٹیکل شیئر کیا ۔